نوافل کی جماعت

اوابین کی رکعات
نوفمبر 4, 2018
نوافل کی جماعت
نوفمبر 4, 2018

نوافل کی جماعت

سوال:جماعت سے نفل نماز پڑھنا مکروہ ہے اس کراہت کے باوجود مستقل کئی سالوں سے نماز تہجد کا جماعت سے پڑھنے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ کیا یہ نماز کراہت سے پاک ہے؟کیا حکم ہے اس امام کے متعلق جو نماز تہجد کو جماعت سے پڑھاتا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

تہجد کی نماز جماعت سے ادا کرسکتے ہیں شرط یہ ہے کہ تداعی نہ ہو، باقاعدہ بلاکر قائم کرنا مکروہ ہے۔

تحریر: محمد ظہورندوی