صلاۃ التسبیح کی جماعت کرناکیسا ہے ؟

نوافل کی جماعت
نوفمبر 4, 2018
صلاۃ التسبیح کی جماعت کرناکیسا ہے ؟
نوفمبر 4, 2018

صلاۃ التسبیح کی جماعت کرناکیسا ہے ؟

سوال:صلاۃ التسبیح باجماعت پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں، نیز اکثر مقامات پر رمضان المبارک کی طاق راتوں میں شب برأت وشب معراج کے موقعوں پر صلاۃ التسبیح باجماعت پڑھی جاتی ہے؟ اس کا کیا حکم ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

صلاۃ التسبیح جماعت سے نہیں پڑھی جائے گی(۱) تنہا ادا کرے،اگر بلاتداعی کے لوگ جمع ہو جائیں تو جماعت سے پڑھنا درست ہے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی