اشراق کی نماز گھر پر پڑھ سکتے ہیں؟

کیا اشراق کی نماز بدعت ہے؟
نوفمبر 4, 2018
اشراق کے ساتھ چاشت کی نماز
نوفمبر 4, 2018

اشراق کی نماز گھر پر پڑھ سکتے ہیں؟

سوال:بعد فجر اسی جگہ پر بیماری کی وجہ سے یعنی بلغم آنے کی وجہ سے اشراق اسی جگہ نہیں پڑھ پاتا ہوں، گھرپرپڑھتا ہوں کیا ثواب میں کوئی کمی تو نہیں ہوگی؟

ھــوالــمـصــوب:

اشراق کی نماز نفل ہے، لہذا ثواب میں کوئی کمی نہیں ہوگی(۲)

تحریر: محمدمستقیم ندوی               تصویب: ناصر علی ندوی