’أطلب العلم ولو بالصین‘ کا مطلب

کھانے سے متعلق دو حدیثیں
أكتوبر 30, 2018
تعویذ سے متعلق دو حدیثوں کے درمیان تطبیق
أكتوبر 30, 2018

’أطلب العلم ولو بالصین‘ کا مطلب

سوال :أطلب العلم ولو بالصین سے کیا دینی علم مراد ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

مذکورہ روایت(1) میں علم سے مراد ہر وہ علم ہے جو دین کے لئے معاون اور نافع ہو ،نہ کہ صرف قرآن وحدیث اور فقہ مراد ہے ،روایت میں عموم ہے جس سے مراد ہر وہ علم ہے جوانسان کے لئے نفع بخش ہو ۔ تحریر:ناصر علی