کفن پہنانے کا طریقہ

کفن سلنا
نوفمبر 11, 2018
کفن دینے کے بعد منہ دکھانا
نوفمبر 11, 2018

کفن پہنانے کا طریقہ

سوال:میت کو کفنانے کا کیا طریقہ ہے؟ ہمارے گاؤں میں عام طور پر کفنانے والے حضرات اس طرح سے کفناتے ہیں کہ پہلے لفافہ بچھادیتے ہیں پھر قمیص اور اس کے بعد ازار سب سے پہلے ازار لپیٹ دیتے ہیں، پھر میت کو قمیص پہنادیتے ہیں اور لفافہ لپیٹ دیتے ہیں، اس طرح کفنانے سے کرتہ تہبند کے اوپر ہوتا ہے تو آیا تہبند اوپر ہونا چاہئے یا کہ کرتہ تہبند کے اوپر ہونا چاہئے؟

ھــوالــمـصــوب:

کرتا تہبند کے اوپر ہونا چاہئے(۱)

تحریر: محمد ظہور ندوی