معتکف کا والد کے جنازہ میں شرکت کرنا؟

میت کے گھرکھانابھجوانا
نوفمبر 11, 2018
قبر کا عذاب صرف جسم پرہوگایاصرف روح پر؟
نوفمبر 11, 2018

معتکف کا والد کے جنازہ میں شرکت کرنا؟

سوال:مثال کے طور پر زید ہے اور زید اعتکاف میں بیٹھا ہے۔ اسی دوران زید کے والد کا انتقال ہوگیا تو اب زید اپنے والد کے جنازہ کی نماز میں اور مٹی وغیرہ میں شرکت کرسکتا ہے کہ نہیں؟ اور گھر پر آسکتا ہے کہ نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

نماز جنازہ اور عیادت مریض کیلئے اعتکاف سے نہیں نکل سکتا ہے، نکلنے سے اعتکاف باطل ہوجائے گا(۱)

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی