مسجد میں جنازہ پڑھنا

ستان میں جنازہ کی نماز
نوفمبر 11, 2018
مسجد میں جنازہ پڑھنا
نوفمبر 11, 2018

مسجد میں جنازہ پڑھنا

سوال:ایک بڑی مسجد ہے جس کے اگلے حصہ میں گیلری ہے اور اس گیلری میں آنے کے لئے باہر سے دروازہ ہے، جس دروازہ سے جنازہ کو گیلری میں داخل کرتے ہیں،اس کے بعد امام اور تمام مقتدی مسجد کے اندرونی حصہ میں ایک خاص جگہ جو کہ محراب کے بغل میں ہے جنازہ کی نماز ادا کرتے ہیں جبکہ اس مسجد میں پنج وقتہ نماز بھی ہوتی ہے۔ براہ کرم آپ یہ بتائیں کہ اس طرح سے مسجد کے اندر نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

مسجد کے اندر نماز جنازہ پڑھنا مکروہ ہے۔ باہر مناسب جگہ نماز ادا کرنا چاہئے(۲)

تحریر: محمد ظہور ندوی