قبر کی اونچائی

قبر پر تختی لگانا
نوفمبر 11, 2018
پختہ قبریں توڑ کر احاطہ بنانا
نوفمبر 11, 2018

قبر کی اونچائی

سوال:حدیث سے ثابت ہے کہ قبر زمین سے تقریباً ایک بالشت بلند ہو لیکن لوگ اس سے زیادہ بلند بناتے ہیں، کیا ایسا درست ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

قبر کو کوہان نما ایک بالشت اوپر بنانا ثابت ہے(۱)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصر علی ندوی