قبر پر تختی لگانا

قبر پر تختی لگانا
نوفمبر 11, 2018
قبر پر تختی لگانا
نوفمبر 11, 2018

قبر پر تختی لگانا

سوال:پکی قبریں بنانا حدیث سے ممنوع ہے، لیکن آج کل دیوار بناکر کتبہ لگاتے ہیں تو یہ کیسا ہے؟ کیا بڑی ہستیوں کے قبروں پر پتھرلگایا جاسکتا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

قبروں پر کتبہ لگانا کراہت سے خالی نہیں البتہ بربنائے ضرورت اس کی اجازت ہے، اگر قبریں ایسی جگہوں پر ہوں جہاں کتبہ یا کسی علامت کی ضرورت ہے تو بلاکراہت شرعاً اس کی گنجائش ہوگی ورنہ کراہت سے خالی نہیں(۲)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی