شیعہ کی نمازجنازہ پڑھنا

شیعہ کی نمازجنازہ پڑھنا
نوفمبر 11, 2018
شیعہ کا جنازہ پڑھانا
نوفمبر 11, 2018

شیعہ کی نمازجنازہ پڑھنا

سوال:کسی رافضی کی نماز جنازہ اہل سنت والجماعت پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ یا کسی عالم دین نے رافضی کے بچہ کی نماز جنازہ پڑھادی یا پڑھی ان دونوں صورتوں میں ازروئے شرع کیا حکم ہے؟ نیز اگر کسی مفتی نے رافضی کی نماز جنازہ پڑھانے کا حکم دیا تو اس مفتی کے لئے کیا حکم ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

کافرانہ عقائد رکھنے والے رافضی کی نماز جنازہ پڑھنا درست نہیں ہے۔لیکن اگر شیعہ ایسا ہے جو کہ عقائد کفریہ نہیں رکھتا ہے تو اس کی نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے۔ لیکن تحقیق ضرور کرلی جائے اس کے بعد ہی نماز پڑھی جائے۔

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی