دوسری قبر کی لکڑی استعمال کرنا

پختہ قبریں توڑ کر احاطہ بنانا
نوفمبر 11, 2018
پکی قبریں بنانا
نوفمبر 11, 2018

دوسری قبر کی لکڑی استعمال کرنا

سوال:عبدﷲ کا انتقال ہوا، جنازہ قبرستان لے جایا گیا، جنازہ کو قبر میں رکھ کر لکڑیوں سے ڈھاکنا شروع کیا گیا، اتفاقاً تھوڑی لکڑی کم پڑگئی تو بغل کی قبر کی اکھڑی ہوئی لکڑی لگادی گئی۔ ظاہر ہے کہ ورثاء کی اجازت کے بغیر

(۱)أنہ رأی قبرالنبی ﷺ مسنما۔صحیح البخاری،کتاب الجنائز،باب ما جاء فی قبر النبی وأبی بکر وعمر، حدیث نمبر:۱۳۹۰

قولہ ’’یسنم‘‘ أی یجعل ترابہ مرتفعاً علیہ کسنام الجمل۔ ردالمحتار،ج۳،ص:۱۴۳

لی گئی، اب اس کی تلافی کی کیا شکل ہوگی؟

ھــوالــمـصــوب:

ایسا کرنا صحیح نہیں تھا، یہ غلط ہوا، البتہ اب اس کی تلافی کی کوئی صورت نہیں ہے، توبہ واستغفار کرنا چاہئے۔

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی