حالت نزع میں کس سمت لٹایاجائے؟

اوقات مکروہ میں کسوف کی نماز
نوفمبر 10, 2018
انتقال کے بعد مردے کو کس طرح رکھیں؟
نوفمبر 11, 2018

حالت نزع میں کس سمت لٹایاجائے؟

سوال:کسی شخص کے انتقال کے وقت اس کو لٹانے کی صحیح سمت کیا ہونی چاہئے؟ جبکہ حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ نے بہشتی زیور ص۱۱۲ کے اندر لکھا ہے کہ کسی شخص کو نزع کی حالت میں قبلہ کی جانب لٹانا چاہئے اس طور پر کہ پیر قبلہ کی جانب ہو اور سر مشرق کی جانب ہو تو کیا یہ صورت بعد وفات بھی باقی رہے گی یا بعد وفات مردے کو شمال وجنوب کردیا جائے گا؟ صحیح شکل وصورت کیا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

بعد وفات شمال وجنوب قبلہ رو رکھا جائے(۱)

تحریر:محمد ظہور ندوی