تدفین کے بعد سورتیں پڑھنے کی اجازت

قبر سے متعلق چند مسائل
نوفمبر 11, 2018
تدفین کے بعد سورتیں پڑھنے کی اجازت
نوفمبر 11, 2018

تدفین کے بعد سورتیں پڑھنے کی اجازت

سوال:سورہ بقرہ کا پہلا رکوع ’مفلحون‘ تک سر کی جانب اور سورہ بقرہ کا آخری رکوع پیر کی جانب ،اس کے بعد قبرستان میں ہی میت کیلئے جو اجتماعی دعا کی جاتی ہے یہ دعا سری کرنی چاہئے یا جہری کرنی چاہئے؟

ھــوالــمـصــوب:

سورہ بقرہ کا ابتدائی مفلحون تک اور آخر کا کچھ حصہ پڑھنا بعض روایت میں موجودہے(۱)اس موقع پر انفرادی دعا کرنی چاہئے اجتماعی نہیں۔

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب:ناصرعلی ندوی