نمازی کے سامنے گزرنے والے کوروکنا

نمازی کے سامنے گزرنا
نوفمبر 3, 2018
نمازی کے سامنے گزرنے والے کوروکنا
نوفمبر 3, 2018

نمازی کے سامنے گزرنے والے کوروکنا

سوال:میں نماز پڑھ رہا تھا ایک شخص سامنے سے گزرا ،دوسرے شخص نے کہا تھا کہ ہاتھ سے روک دیتے، کیا یہ عمل آپؐ سے ثابت ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

مذکورہ عمل آپؐ سے ثابت ہے۔ ابن ماجہ کی روایت ہے:

قالت کان النبی ﷺ یصلی فی حجرۃ أم سلمۃؓ فمر بین یدیہ عبد ﷲ أو عمربن أبی سلمۃؓ فقال بیدہ ھکذا فرجع فمرت زینب بنت ام سلمۃؓ فقال بیدہ فمضت فلما صلی ﷲ علیہ وسلم قال ھن أغلب(۱)

تحریر:ناصرعلی ندوی