نمازی کے سامنے گزرنا

مسجد کے باہر دوکان کی چھت سے اقتداء
نوفمبر 3, 2018
نمازی کے سامنے گزرنے والے کوروکنا
نوفمبر 3, 2018

نمازی کے سامنے گزرنا

سوال:ایک شخص مسجد میں نماز ادا کررہا ہے تو کیا اس کے سامنے سے گزرسکتے ہیں اگر گزرنا جائز ہے تو کتنے فاصلہ سے اور کن کن دلائل کی بنیاد پر اور اگر گزرنا جائز نہیں تو کتنی دور سے ممنوع ہے اور کتنی دور سے جواز ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

بڑی مسجد میں نگاہ پھیلنے کی حد سے گزرسکتے ہیں، چھوٹی مسجد میں نہیں گزرسکتے(۱)

تحریر: محمد ظہور ندوی