نابالغ بچوں کے سامنے گزرنا

نمازی کے سامنے گزرنے والے کوروکنا
نوفمبر 3, 2018
مصلی پر گدے بچھانا
نوفمبر 3, 2018

نابالغ بچوں کے سامنے گزرنا

سوال:جامع مسجد میں مردوں کی صف کے بعد بچوں کی صفیں ہوتی ہیں، جو سات سال سے لے کر ۱۲سال تک کی عمر تک ہوتے ہیں، مردوں کی صف میں کچھ جگہیں خالی رہتی ہیں، آنے والے مرد اگر مردوں کی صف میں شامل ہوتے ہیں تو بچوں کی صف سے گزرنا پڑتا ہے، آیا بچوں کی نماز نماز ہے یا نہیں، مرور جائز ہوگا؟

ھــوالــمـصــوب:

اگر بچے نابالغ ہیں تو ضرورۃً ان کے سامنے سے حالت نماز میں گزرسکتے ہیں، بچوں کی نماز نماز ہے۔

تحریر:محمد طارق ندوی      تصویب: ناصرعلی ندوی