مدرسہ میں جماعت قائم کرنا

جیل میں جماعت کے ساتھ نماز
نوفمبر 2, 2018
دوسری جماعت کاحکم
نوفمبر 2, 2018

مدرسہ میں جماعت قائم کرنا

سوال:مدرسہ انوارالعلوم عرصہ سے خدمت دین کے فرائض انجام دے رہا ہے اور کافی عرصہ سے اس مدرسہ میں طلباء اور اساتذہ کی جماعت کے ساتھ الگ نماز ہوتی ہے اور جماعت کے الگ ہونے کی تین وجوہات ہیں:

(۱) بچے اگر مسجد میں جاتے ہیں تو عام مقتدیوں کو پریشانی ہوتی ہے۔

(۲) بچوں کی آمد سے مقتدی ناراض ہوتے ہیں۔

(۳) مسجد کی کمیٹی طلباء کے آنے پر اعتراض کرتی ہے۔

ھــوالــمـصــوب:

مدرسہ میں جماعت کا انتظام الگ سے کیا جاسکتا ہے(۱)

تحریر:محمد ظہور ندوی