دوکان پر جماعت قائم کرنا

گھر میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا
نوفمبر 2, 2018
دوکانداروں کا باری باری نماز کے لئے جانا
نوفمبر 2, 2018

دوکان پر جماعت قائم کرنا

سوال:کچھ لوگ جن کا گھر مسجد سے قریب ہے، اس کے باوجود اپنی دکان پر جماعت سے نماز پڑھتے ہیں، قرآن وحدیث کی روشنی میں ایسا کرنا کیسا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

یہ صورت جائز نہیں ہے، جماعت مسجد کادائمی ترک معصیت وگناہ اور اس پر اصرار فسق ہے(۲) بہت ساری حدیثوں میں جماعت کی فضیلت اور ترک پر وعید موجود ہے(۳)

قال فی الأجناس لا تقبل شہادتہ إن ترکھا استخفافاً (۱)

تحریر:نیازاحمد ندوی