جماعت کی حیثیت

تکبیر اولیٰ کی حد
نوفمبر 1, 2018
امام کا مرتبہ
نوفمبر 1, 2018

جماعت کی حیثیت

سوال:ہم انجینئرنگ آئی آئی ٹی کی تیاری کررہے ہیں، وقت کی قلت کی وجہ سے مسجد میں جاکر جماعت میں شرکت کرنا کچھ دشوار ہے، کیا اس کی کچھ گنجائش ہے کہ گھر پر ہی صرف فرض اور وترنماز پڑھ لی جائے؟

ھــوالــمـصــوب:

گھر میں فرض اور وتر ادا کرنا اور جماعت ترک کرنا درست نہیں، آئی آئی ٹی کی تیاری عذر صحیح نہیں ہے کہ اس کی بنا پر ترک جماعت جائز ہوسکے(۱)

تحریر:محمد ظہور ندوی