ہرچار رکعات کے بعد تسبیح کاثبوت

ہرچار رکعات کے بعد تسبیح کاثبوت
نوفمبر 10, 2018
ہرچار رکعت کے بعد تفسیر بیان کرنا
نوفمبر 10, 2018

ہرچار رکعات کے بعد تسبیح کاثبوت

سوال:تراویح میں تسبیح کا پڑھنا کیسا ہے؟ تسبیح نہ پڑھنے سے ثواب سے محروم ہوجاتے ہیں کیا ہرچار رکعت کے بعد دعا کرنا ٹھیک ہے یا تسبیح پڑھنا اچھا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

تراویح کی ہر چار رکعت کے بعد دعا مانگنا تسبیح وتہلیل کرنا،درودشریف پڑھنا جائزومستحب ہے، چاہے تو خاموش رہے(۲)ہرچار رکعت کے بعد جو تسبیح پڑھی جاتی ہے وہ منقول ومشروع ہے(۳) لہذا ثواب سے محروم نہیں ہوں گے۔

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب:ناصر علی ندوی