غیر شرعی داڑھی رکھنے والے کے پیچھے تراویح

نومبر 10, 2018

سوال:ایک مشت سے کم داڑھی رکھنے والا حافظ کیا رمضان المبارک میں تراویح پڑھاسکتا ہے کہ نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

نماز پڑھاسکتا ہے، لیکن امامت مکروہ ہوگی(۱)

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی