خواتین کے پیچھے خواتین کی تراویح

بچہ کے پیچھے عورتوں کی امامت
نوفمبر 5, 2018
خواتین کے پیچھے خواتین کی تراویح
نوفمبر 5, 2018

خواتین کے پیچھے خواتین کی تراویح

سوال:۱-کیا خواتین ایک خاتون کی امامت میں مسجد میں نماز تراویح اداکرسکتی ہیں جہاں مردوں اور عورتوں کے اوقات علیحدہ اور پردے کا معقول انتظام رہتا ہو نیز مردوں سے اختلاط کا کوئی امکان نہ ہو۔

۲-کسی مسجد سے ملحق مسجد ہی کی آراضی پر مدرسہ قائم ہے۔ کیا خواتین کسی خاتون کی امامت میں اس مدرسہ میں نماز تراویح ادا کرسکتی ہیں جبکہ مردوں اور عورتوں کے اوقات نماز تراویح علیحدہ علیحدہ ہوں،اور پردے کے معقول انتظام کے ساتھ مرد وعورت کے اختلاط کا کوئی امکان نہ ہو۔

ھــوالــمـصــوب:

۱،۲-عورت کی امامت مکروہ ہے(۱)علیحدہ علیحدہ ادا کرسکتی ہیں۔

تحریر:محمد ظہور ندوی