تیسری رکعت میں کھڑا ہوکر بیٹھ جائے؟

سبحان ﷲ کے بقدر خاموش ہونا
نوفمبر 10, 2018
قرأت میں غلطی ہوجائے ؟
نوفمبر 10, 2018

تیسری رکعت میں کھڑا ہوکر بیٹھ جائے؟

سوال:نماز تراویح میں اگر امام تیسری رکعت کے لئے کھڑے ہوتے ہوئے یا کھڑے ہوکر بیٹھ جائیں تو سجدہ سہو واجب ہے یا نہیں؟ اور نماز تراویح میں اگر امام سے تاخیر فرض ہوجائے یا کوئی واجب چھوٹ جائے تو سجدہ سہو ہے یا نہیں؟بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ تراویح میں سجدہ سہو نہیں ہے۔

ھــوالــمـصــوب:

تیسری رکعت میں کھڑے ہوکر بیٹھ جائے توسجدہ سہو واجب ہوگا(۳)تراویح میں بھی سجدہ سہو

(۱) الفتاویٰ الہندیہ، ج۱،ص:۱۲۷

(۲)ومنھا إذا شک فی صلاتہ فتفکر حتی استیقن ولا یخلو إما أن یشک فی شیٔ من ھذہ الصلاۃ أوفی صلاۃ قبلھا وکل علی وجھین: إما إن طال تفکرہ بأن کان مقدار ما یمکنہ أن یؤدی فیہ رکناً من أرکان الصلاۃ أو لم یطل وإن لم یطل فلا سھو علیہ…… وإن طال تفکرہ فإن کان فی غیر ھذہ الصلاۃ فلا سھو علیہ وإن کان فیھا فعلیہ السھو استحساناً لتأخیرالأرکان عن أوقاتھا۔ البحرالرائق،ج۲،ص:۱۷۳

(۳) وتأخیر قیام إلی الثالثۃ بزیادۃ علی التشھد بقدر رکن وقیل بحرف وفی الزیلعی: الأصح وجوبہ باللھم صلِّ علی محمد۔ درمختار مع الرد،ج۲،ص:۵۴۴

واجب ہوتا ہے۔

تحریر: محمد ظہورندوی