سوال:زید نماز تراویح کے بارے میں کہتا ہے کہ نماز تراویح واجب ہے سنت نہیں؟ لہذا مسئلہ کا حکم شرعی تحریر فرمائیں۔
ھــوالــمـصــوب:
نماز تراویح کا شمار سنت مؤکدہ میں ہوتا ہے:
التراویح سنۃ مؤکدۃ لمواظبۃ الخلفاء الراشدین للرجال والنساء(۱)
تحریر:ساجد علی تصویب:ناصر علی ندو ی