تراویح نہ پڑھنے والا کیسا ہے ؟

تراویح کا حکم
نوفمبر 5, 2018
تراویح کی ابتداء کب ہوئی؟
نوفمبر 5, 2018

تراویح نہ پڑھنے والا کیسا ہے ؟

سوال:کیا تراویح نہ پڑھنے والے سے ﷲ کے یہاں پوچھ ہوگی؟

ھــوالــمـصــوب:

تراویح نہ پڑھنے والا تارک سنت اور مسیٔ (۲)ہوگا،لیکن اگر کوئی شخص تنہا بھی پڑھ لے تو درست ہے(۳)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی