تراویح کانذرانہ لیناکیساہے؟

تراویح سے متعلق چند سوالات
نوفمبر 10, 2018
تراویح کانذرانہ لیناکیساہے؟
نوفمبر 10, 2018

تراویح کانذرانہ لیناکیساہے؟

سوال:۱-تراویح کے عوض میں روپیہ لینا، جبکہ اس میں زکوٰۃ وصدقہ کی رقم بھی ہو اور مسجد میں پیسے وصول کرنے کا اعلان کرے کہ زکوٰۃ وصدقات کی رقم تراویح کیلئے دیجئے، اس رقم سے چراغاں اورشیرنی تقسیم کرنا کیسا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

تراویح کے عوض میں روپیہ لینا دینا حرام ہے(۱)زکوٰۃ وصدقہ کی رقم تراویح پڑھانے کے عوض میں دینا درست نہیں ہے۔ اس کا اعلان کرنا صحیح نہیں ہے، زکوٰۃ وصدقہ کی رقم سے چراغاں اور شیرنی تقسیم کرنا درست نہیں۔

تحریر: محمد ظہور ندوی