تراویح میں قرآ ن کا کتناحصہ پڑھنا چائیے ؟

 تراویح میں قرآن بہت تیزپڑھنا
نوفمبر 10, 2018
پانچ پارے کی تراویح
نوفمبر 10, 2018

تراویح میں قرآ ن کا کتناحصہ پڑھنا چائیے ؟

سوال:۱-آج کل اکثر مسجد میں پانچ پارے یومیہ تراویح کا دور رائج ہے، اور زیادہ تر ۵یا ۶ پارہ تک پڑھے جاتے ہیں ؟

۲-ہماری مسجد میں کچھ نمازی ایسے بھی ہیں، جو بزرگ بھی ہیں ایسی صورت میں قرآن شریف کتنی مقدار میں پڑھنا چاہئے جب کہ دوسروں کا کہنا ہے کہ ۵پارے سے ۶ پارے تک پڑھے جائیں؟

ھــوالــمـصــوب:

۱،۲-معذور اور بزرگ مصلیون کی رعایت سے مناسب مقدار تراویح میں پڑھی جائے جو لوگ زیادہ پڑھنا چاہتے ہیں وہ تراویح کا علیٰحدہ نظم کرسکتے ہیں۔ زیادہ والے حضرات روزانہ تراویح پڑھیں گے۔

تحریر:محمد ظہور ندوی