تراویح میں رکعات کی تعداد

تراویح میں رکعات کی تعداد
نوفمبر 5, 2018
تراویح میں رکعات کی تعداد
نوفمبر 5, 2018

تراویح میں رکعات کی تعداد

سوال:تراویح بیس رکعت کن کے نزدیک ہے، آٹھ رکعت کن کے نزدیک؟

ھــوالــمـصــوب:

متفقہ طور پر ائمہ اربعہ کے نزدیک تراویح کی بیس رکعات ہیں(۱)البتہ اہل حدیث حضرات کے نزدیک آٹھ ہیں، ان حضرات کے دلائل کمزورہیں۔ جبکہ بیس رکعت ہی پر عہدفاروقی سے لے کر تیسری صدی کے تقریباً اوسط تک عمل تھا ، کوئی بھی آٹھ پر اکتفاکا قائل نہ تھا(۲) اس سلسلہ میں اردو میں باقاعدہ رسائل موجود ہیں۔

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی