ایک سلام کے ساتھ چار رکعت تراویح

تراویح میں قرآن دیکھ کر پڑھنا
نوفمبر 10, 2018
نماز فاسد ہوجائے تو قرآن کا اعادہ
نوفمبر 10, 2018

ایک سلام کے ساتھ چار رکعت تراویح

سوال:میں رمضان میں دہلی گیا وہاں ایک جگہ تراویح پڑھنے کا موقع ملا لیکن حافظ صاحب نے آٹھ رکعت دو دو سلام کے ذریعہ پڑھائی اور پھر بارہ رکعت چاررکعت کرکے پڑھائی، اس طرح امام صاحب نے سات سلام کے ذریعہ بیس رکعت تراویح مکمل کردی ۔کیا مذکورہ طریقہ سے نماز تراویح ہوجائے گی؟

ھــوالــمـصــوب:

أصح قول کے مطابق ایک سلام سے چار رکعت پڑھنے کی صورت میں دوشما ر کی جائے گی:

وإن قعد فی الثانیۃ قدر التشھد اختلفوا فیہ فعلی قول العامۃ یجوز عن تسلمتین وھو الصحیح ھکذا فی فتاویٰ قاضی خان(۲)

تحریر:محمد طارق ندوی      تصویب: ناصرعلی ندوی