جنتری اور اخبار کے وقت میں فرق

طلوع وغروب کے اوقات میں ریڈیواور جنتری میں فرق
نوفمبر 1, 2018
جنتری اور اخبار کے وقت میں فرق
نوفمبر 1, 2018

جنتری اور اخبار کے وقت میں فرق

سوال:زینبی کی تقویم نماز میں 24دسمبر1996 کو مغرب 5.22 وطلوع کا وقت 6.49 دیا ہے، اخبارات میں مغرب اس دن 5.13 وطلوع 6.58 دیا ہے اس میں کس کا اعتبار کیا جائے۔ اخبار کے حساب سے 6.50سے 6.58تک فجر ادا کی جاسکتی ہے جبکہ زینبی کے مطابق 6.49 کے بعد نماز قضا ہوجائے گی؟

ھــوالـمـصـــوب:

طلوع وغروب اس دن دیکھ کر صحیح وغلط کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔

تحریر:محمد ظہور ندوی عفا ﷲ عنہ