وضوخانہ کے اوپر بنے کمرے میں امام کا مع عیال قیام

وضوخانہ کے اوپر بنے کمرے میں امام کا مع عیال قیام
نوفمبر 3, 2018
مسجد کی دوسری منزل پر امام کا قیام
نوفمبر 3, 2018

وضوخانہ کے اوپر بنے کمرے میں امام کا مع عیال قیام

سوال:ایک مسجد میں بیت الخلاء اور وضوخانہ کے اوپر امام مسجد کا کمرہ ہے، کیا اس میں امام مع اہل وعیال کے رہ سکتے ہیں؟

ھـو المـصـوب

صورت مسؤلہ میں مذکورہ کمرہ میں امام اپنے اہل وعیال کے ساتھ رہ سکتے ہیں۔

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی