نماز میں کوتاہی کرنے والے کی امامت

تارک صلاۃکوامام وپیشوابنانا؟
نوفمبر 3, 2018
نماز میں کوتاہی کرنے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018

نماز میں کوتاہی کرنے والے کی امامت

سوال:امام صاحب نے فجر کی نماز جماعت سے نہیں پڑھی بوجہ مجبوری تو کیا جمعہ کی نماز یا کوئی نماز پڑھاسکتے ہیں یا نہیں؟

ھـو المـصـوب

مجبوری سے جماعت چھوٹ گئی تو اس صورت میں نماز جمعہ پڑھاسکتے ہیں اور دوسری نماز بھی پڑھاسکتے ہیں۔

تحریر: محمد ظہور ندوی