معذورکی امامت

معذورکی امامت
نوفمبر 3, 2018
معذورکی امامت
نوفمبر 3, 2018

معذورکی امامت

سوال:خالد معین کو پیشاب کے قطرے کا مرض ہے ، کوئی نماز ایسی نہیں ہوتی ہے جس میں قطرہ نہ آتا ہو تو کیا ایسی حالت میں خالد معین کے لئے ایسے لوگوں کی امامت کرنا جن کو یہ مرض نہ ہو جائز ہے یا نہیں؟

ھـو المـصـوب

ایسے معذور شخص کی امامت درست نہیں ہے، مقتدیوں کی نماز درست نہ ہوگی۔ دوسرا غیر معذور شخص کوامام ہونا چاہئے(۲)

تحریر: محمد ظہور ندوی