معذورکی امامت

عورت کی امامت
نومبر 3, 2018
معذورکی امامت
نومبر 3, 2018

معذورکی امامت

سوال:ایک مسلمان جس کے پیر میں تھوڑا سے لنگ ہے اور وہ صحتمند ہے، کام کاج کرلیتاہے، ایسا شخص امامت کرسکتا ہے یا مؤذن کا کام کرسکتا ہے؟

ھـو المـصـوب

شخص مذکور امامت اور اذان دونوں کا اہل ہے، اس کی امامت واذان جائز ہے(۱)

تحریر:محمد ظہور ندوی