فاسق کی امامت

فاسق کی امامت
نوفمبر 3, 2018
جس امام کے مخارج درست نہ ہوں
نوفمبر 3, 2018

فاسق کی امامت

سوال:ایک شخص سودی کاروباری محکمہ سے منسلک ہے، محکمہ کے فنکشن کے موقع پر ماتھے پر تلک لگاکر ہاتھ جوڑ کرکھڑے ہوتا ہے، تصویر بھی کھنچاتا ہے، غیرسودی کاروباری محکمہ میں بھی ملازمت کرتا ہے، امامت بھی کرتا ہے، متدین حضرات کی موجودگی میں کسی مسجد یا مدرسہ کا صدر یا ذمہ دار بنایا جاسکتا ہے، اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟

ھـو المـصـوب

مذکور شخص فاسق ہے، اس کی امامت مکروہ تحریمی ہوگی اور دینی امور کا ذمہ دار ایسے شخص کو بنانے سے احتراز کرنا چاہئے(۱)

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب: ناصر علی ندوی