دعا تعویذ کرنے والے کی امامت

مسجد کی آمدنی امام لے سکتے ہیں؟
نوفمبر 3, 2018
دعا تعویذ کرنے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018

دعا تعویذ کرنے والے کی امامت

سوال:ہمارے گاؤں میں دوامام صاحب جھاڑپھونک کو تجارت بکثرت بنارکھا ہے، جھاڑپھونک میں سفلی کا استعمال کرتے ہیں اور مرغ کے خون کا استعمال کرتے ہیں جب میں نے ان سے پوچھا کہ یہ تو حرام ہے تو جواب میں کہا کہ سفلی کی کاٹ سفلی سے کرتے ہیں اگر اس طرح کا کوئی عمل کرتے ہیں تو یہ کیا جائز ہے کہ نہیں اور کیا ان کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ اور یہ بھی کہتے ہیں کہ دین کے حساب سے چلے تو گھر کا خرچ کیسے چلائے؟

ھـو المـصـوب

سفلی عمل جائز نہیں ہے ، ان کی امامت مکروہ ہے(۳)

تحریر: محمدظہور ندوی