داڑھی کٹوانے والے کی امامت

چھوٹی داڑھی والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018
داڑھی کٹوانے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018

داڑھی کٹوانے والے کی امامت

سوال:ایک شخص امامت کرتا ہے، مگر داڑھی شرعی نہیں رکھتا ہے، تو اس کی امامت درست ہوگی یا نہیں، داڑھی رکھنا سنت ہے یا فرض؟

ھـو المـصـوب

اگر شرعی داڑھی نہیں رکھتا ہے تو نماز مع الکراہت ہوگی۔ داڑھی رکھنا سنت مؤکدہ ہے(۲)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی