بدعتی امام کی امامت

بدعتی امام کی امامت
نومبر 3, 2018
بدعتی امام کی امامت
نومبر 3, 2018

بدعتی امام کی امامت

سوال:بریلوی عقائد والے امام کے پیچھے نماز جائز ہے کہ نہیں؟ زید کے گھر کے پاس مسجد ہے جس میں امام بریلوی عقائد والا ہے جو کہ تعزیہ بھی رکھتا ہے؟

ھـو المـصـوب

اگر دوسری مسجد میں جاناممکن نہ ہو تو اس امام کے پیچھے نماز ادا کریں(۱)

تحریر: محمد ظہور ندوی