انتہاپسند سیاسی جماعت سے جڑے امام کے پیچھے نماز

عام کپڑوں میں امامت کرنا
نوفمبر 3, 2018
انتہاپسند سیاسی جماعت سے جڑے امام کے پیچھے نماز
نوفمبر 3, 2018

انتہاپسند سیاسی جماعت سے جڑے امام کے پیچھے نماز

سوال:ہمارے شہر کے ایک عالم دین جو کہ شہر کی جامع مسجد کے امام بھی بنے ہوئے ہیں آج کل بھارتی جنتاپارٹی کے ہمنوا ہیں، آج انہوں نے اپنے مدرسہ میں اسی سیاسی پارٹی کے ایک لیڈر کو استقبالیہ دیا اور لوگوں سے مذکورہ لیڈرکے حق میں اپنے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔ واضح رہے کہ مذکورہ لیڈر بابری مسجد کی شہادت میں پیش پیش تھا، اور رام جنم بھومی تحریک کا بہت

(۱)البتہ بہتر کپڑے میں نمازپڑھنامطلوب ہے:یابنی آدم خذوا زینتکم عند کل مسجد۔سورہ ٔاعراف :۳۱

ولھذہ الایۃ وما ورد فی معناہا من السنۃ یستحب التجمل عند الصلاۃ ولا سیما یوم الجمعۃ ویوم العید۔ تفسیر ابن کثیر ج ۲،ص:۲۸۳

وتکرہ الصلاۃ فی ثیاب البذلۃ کذا فی معراج الدرایۃ۔الفتاوی الہندیہ ج۱،ص:۱۰۷

اہم لیڈرہے۔اس واقعہ کے بعد عوام الناس تذبذب کا شکار ہیں کہ آیا امام صاحب کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

ھـو المـصـوب

ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے، البتہ امام کوگندی سیاست میں شریک ہونا درست نہیں ہے ۔

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی