امام کے انتخاب کا حق

امامت کا مستحق کون؟
نوفمبر 3, 2018
امام کے انتخاب کا حق
نوفمبر 3, 2018

امام کے انتخاب کا حق

سوال:مسجد کا انتظام وانصرام اس کے متولیان کرتے ہیں، مثلاً پیش امام کا تقرر کرنا اس کو معزول کرنا، کیا یہ حق متولیان کو حاصل ہے؟

(۱) یؤم القوم أقرؤھم لکتاب اﷲ فان کانوا فی القراء ۃ سواء فأعلمھم بالسنۃ۔سنن الترمذی، ابواب الصلاۃ، باب من أحق بالصلاۃ:۲۳۵

(۲)صحیح البخاری ،کتاب الاذان ،باب من شکاامامہ اذاطول،حدیث نمبر:۷۰۵

(۳) ثلاثۃ لا تجاوز صلاتھم أذانھم: العبد الآبق حتی یرجع وامرأۃ یبیت زوجھا علیھا ساخط وإمام قوم و ھم لہ کارھون۔سنن الترمذی، ابواب الصلاۃ، باب ماجاء من أم قوماً وھم لہ کارھون۔ حدیث نمبر:۳۶۰

ھـو المـصـوب

مسجد کی انتظامیہ اور اس کے متولیان کو امام کے عزل ونصب کا اختیار ہے(۱)البتہ انہیں تقرر کا اختیار اس صورت میں ہے جبکہ امام واقعی امامت کے شرائط پر پورا اترے اور معزول کرنے کا اختیار اسی صورت میں ہے جبکہ امام کے اندر شرائط امام مفقود ہوں۔

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصر علی ندوی