امام کی ذمہ داری

امام کی ذمہ داری
نوفمبر 3, 2018
ووٹ چوری کرنے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018

امام کی ذمہ داری

سوال:۱-شرعاً امام کی ذمہ داری کیا ہوتی ہے؟ امامت کا مشاہرہ درست ہے؟ موجودہ وقت میں ایک امام کی تنخواہ کم از کم کیا ہونی چاہئے؟

۲-امام کو مسجدکی صفائی، ٹنکی کی صفائی، بچوں کی پڑھائی اور دیگر امور کا مکلف امامت کے

(۱)إجعلوا أئمتکم خیارکم فانہ وفدکم فیما بینکم وبین ربکم عز وجل۔سنن الدارقطنی،کتاب الجنائز، باب الاعادۃ علی من یصلی ……،حدیث نمبر:۱۹۰۳ ،المستدرک علی الصحیحین ،ج۲،ص:۲۴۶،حدیث نمبر:۴۹۸۱

(۲) أما فی رکعتین إن کان بینھما سور لا یکرہ وإن کان بینھما سورۃ واحدۃ، قال بعضھم یکرہ وقال بعضھم إن کانت السورۃ طویلۃ لایکرہ۔الفتاویٰ الہندیہ،ج۱،ص:۷۸

معاوضہ کے ساتھ بناکر استحصال جائز ہے یا نہیں؟

ھـو المـصـوب

۱-امام کی ذمہ داری اصلاً وقت پر نماز پڑھانا ہے، امامت کی تنخواہ درست ہے(۱) امام کی تنخواہ ان کی ضروریات کے بقدر ہو(۲)تنخواہ کا تعیین وہاں کے حالات کے مطابق ہو۔

۲-امام کو ان چیزوں کا مکلف بنانا اور اس پر مجبور کرنا جائز نہیں ہے۔

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی