امام تاخیر سے آئے

امام تاخیر سے آئے
نوفمبر 3, 2018
امام تاخیر سے آئے
نوفمبر 3, 2018

امام تاخیر سے آئے

سوال:زید مسجد میں امامت پر مقرر ہے۔ ہرنماز باجماعت ادا کرنے کے لئے ۲ سے ۳منٹ کی دیری اکثر ہوجاتی ہے وقت مقرر پر حاضر ہوتے ہوئے بھی بکر نے آواز دی کہ وقت ہوگیا ہے تو زید نے کہا کہ آپ کھڑے ہوجائیے۔ زید کے اس فعل سے مقتدیوں میں انتشار پیدا ہورہا ہے۔ وقت مقررہ پر بکر کا زید کو آواز دینا صحیح ہے یا غلط؟ اس بات کو آپ قرآن پاک کی اس آیت کی روشنی میں کہ نماز تم پر وقت مقررہ پر وقت کی پابندی کے ساتھ فرض ہے ’ان الصلوۃ کانت علی المؤمنین کتاباً موقوتاً‘۔

ھـو المـصـوب

بکر کا یہ کہنا کہ وقت ہوگیا ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ آپس میں کوئی انتشار نہ ہونا چاہئے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی