امامت کے ساتھ تجارت کی ایک شکل

ووٹ چوری کرنے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018
امام امتحان میں نقل کرے؟
نوفمبر 3, 2018

 امامت کے ساتھ تجارت کی ایک شکل

سوال:دورزمینداری میں تالاب زمیندار کی ملکیت تھی خاتمہ زمینداری کے بعد گرام سماج کی مشترکہ ملکیت قرار پائے تب سے گاؤں کا

(۱) ولا لأجل الطاعات مثل الأذان والحج والإمامۃ وتعلیم القرآن والفقہ ویفتی الیوم بصحتھا لتعلیم القرآن والفقہ والإمامۃ والأذان۔ درمختار مع الرد،ج۹،ص:۷۶

(۲) ثم إلی ما ھو أقرب إلی العمارۃ وأعم للمصلحۃ کالإمام للمسجد والمدرس للمدرسۃ یصرف إلیھم بقدرکفایتھم۔ الفتاویٰ الہندیہ،ج۳،ص:۳۶۷

(۳)وقید فی مجتبنبا الأعلم بأن یکون مجتنبا للفواحش الظاھرۃ وإن لم یکن ورعاً۔ البحرالرائق،ج۱،ص:۶۰۷

پردھان ان کی مچھلیاں نیلام کرنے لگا، پھر ڈپٹی صاحب نے ایسا کیا، ڈپٹی صاحب دس سال کا پٹہ دیتے ہیں، پٹہ پر لینے والا اس میں بچہ اور مچھلی ڈالتا ہے جب بڑے ہوجاتے ہیں تو جال سے یا پانی کو نکال کر مچھلیاں پکڑلیتا ہے اورجو قدرتی مچھلیاں ہوتی ہیں وہ بھی اس میں شامل ہوجاتی ہیں، پانی کی نوعیت یہ ہے کہ گاؤں میں چھوٹے بڑے تالاب ہیں، پٹہ کے تالاب کی زمین اور پانی کی ملکیت بہرحال گرام سماج کی ہوتی ہے، پٹہ دار اس کو منع نہیں کرتا تو جو تالاب پٹہ پر لیتا ہے اس کی امامت درست ہے؟ جبکہ بستی میں زیادہ پرہیزگار لوگ موجود ہیں۔

ھـو المـصـوب

دریافت کردہ صورت میں مذکورہ کاروبار امامت کے لئے مانع نہیں ہے۔

تحریر: محمدظفرعالم ندوی