امامت کی تنخواہ

امامت کے ساتھ حکمت
نوفمبر 3, 2018
امامت کی تنخواہ
نوفمبر 3, 2018

امامت کی تنخواہ

سوال:زید امامت کرتا ہے مگر وہ امامت کی تنخواہ لیتا ہے، کیا جائز ہے؟

ھـو المـصـوب

امامت کی تنخواہ لینا جائز ہے(۱)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی