ہیرے جواہرات پرزکوۃ

مکان کے کرایہ پر زکوۃ
ديسمبر 19, 2022
مکان کے کرایہ پر زکوۃ
ديسمبر 19, 2022

ہیرے جواہرات پرزکوۃ

سوال:کیا ہیرے جواہرات پر اور درہم پر زکوۃ فرض ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

ہیرے جواہرات پر زکوۃ فرض نہیں ہے(۲) ،دراہم پر زکوۃ فرض ہے جب ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کو دراہم پہنچ جائیں۔

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصر علی