بیت الخلاء کا رخ قبلہ کی طرف ہوجائے

استنجاء کے بعد پاک ہونے میں شک ہو
نومبر 1, 2018
بیت الخلاء کا رخ قبلہ کی طرف ہوجائے
نومبر 1, 2018

بیت الخلاء کا رخ قبلہ کی طرف ہوجائے

سوال:اگرقبلہ رخ کی طرف پاخانے کا رخ ہے مسلمان کے گھر تو اس صورت میں کیا کریں؟

ھــوالــمـصــوب:

اگر کسی مسلمان کے گھر میں اس قسم کا بیت الخلاء ہے کہ بیٹھنے والوں کا رخ قبلہ کی طرف ہوجائے تو اس کو درست کرنا ضروری ہے، ورنہ احترام قبلہ کے خلاف عمل ہوتا رہے گا(۱)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب:ناصر علی ندوی