سوال:زید معذور آدمی ہے اور حافظ قرآن بھی ہے بوجہ معذوری زید کی کئی ایک نمازیں قضا ہوگئیں،یہنمازیں ابھی ادا نہ ہونے پائی تھیں کہ مزید فرض نماز قضا ہوگئیں، اس صورت میں زید قضا نمازیں کس طرح ادا کرے؟ اورقضا نمازیں کب تک ادا کرتا رہے؟یاکچھ دن پڑھ کر ختم کردے؟
(۱)کثرۃ الفوائت نوی أول ظھر علیہ أو آخرہ وکذا الصوم۔درمختار مع الرد،ج۲،ص:۵۳۸
ھــوالــمـصــوب:
جتنی نمازوں کا گمان غالب ہو انہیں اپنی اپنی یادداشت سے متعین کرکے فوت شدہ نمازوں کی قضاکرلیں(۱)
تحریر:ناصرعلی ندوی