قبر کی گہرائی

تدفین کے لئے بھائی کا روپیہ استعمال کرنا
نومبر 11, 2018
قبر پر تختی لگانا
نومبر 11, 2018

قبر کی گہرائی

سوال:صندوقی قبر آدمی کے نصف جسم کے برابر کھودی جائے تاکہ میت کے سرمیں نہ لگے تو بغلی قبر کتنی گہری وچوڑی ہونی چاہئے؟

ھــوالــمـصــوب:

بغلی قبر یا صندوقی قبر ہو دونوں میں میت کو آسانی سے رکھا جاسکے بس اتنی ہی شرط ہے، اتنی گہری ہو کہ جانور وغیرہ سے حفاظت رہے(۱)

تحریر:محمد ظہور ندوی