قبر پر تختی لگانا

قبر کی گہرائی
نوفمبر 11, 2018
قبر پر تختی لگانا
نوفمبر 11, 2018

قبر پر تختی لگانا

سوال:والد صاحب کی وصیت ہے کہ مرنے کے بعد میری قبر کے پاس ایک تختی پر میرا نام وپتہ لکھ کر گاڑدینا ۔کیا ہم ایسا کرسکتے ہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

قبر پر تختی لگانا مکروہ ہے(۲) اس طرح کی وصیت پوری کرنا ضروری نہیں ہے۔

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب:ناصر علی ندوی