جنازہ میں عورتوں کی شرکت کیوں نہیں ؟

بیوی کا جنازہ کہاں سے اٹھے ؟
نومبر 11, 2018
تکفین کے بعد کلمہ کی تلقین اورقبرپرہری ٹہنی لگانا
نومبر 11, 2018

جنازہ میں عورتوں کی شرکت کیوں نہیں ؟

سوال:عورتوں کو نماز جنازہ میں شرکت کی اجازت کیوں نہیں ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

مرد اور عورتوں میں اختلاط سے بچنے کے لئے نماز جنازہ میں عورتوں کو شرکت کی اجازت نہیں ہے، کیوں کہ اختلاط موضع فتنہ ہے، جس سے بچنا وبچانا شرعاً واجب ہے۔

تحریر:محمدظفرعالم ندوی   تصویب:ناصر علی ندوی